| اصطلاح | مطلب اور وضاحت |
|---|---|
| مقتدر | کسی بیرونی طاقت کا کنٹرول نہیں؛ ملک اپنے قوانین اور خارجہ پالیسی بنانے میں پوری طرح آزاد ہے۔ |
| سماج وادی | دولت کا ارتکاز روکنا اور سماج میں معاشی و سماجی عدم مساوات کم کرنا۔ |
| غیر مذہبی | حکومت کا کوئی سرکاری مذہب نہیں؛ تمام مذاہب یکساں ہیں اور ہر شہری کو مذہب پر عمل کی مکمل آزادی ہے۔ |
| عوامی | اقتدار کا سرچشمہ عوام ہیں: ’عوام کی، عوام کے ذریعے، عوام کے لیے چلائی جانے والی حکومت‘۔ |
| جمہوریہ | تمام عوامی عہدے (صدر، وزیراعظم، وزیراعلیٰ، میئر، سرپنچ) خاندانی وراثت میں نہیں بلکہ انتخاب سے ملتے ہیں۔ |
ڈاکٹر بابا صاحب امبیڈکر، ڈاکٹر پنجاب راؤ دیشمکھ، جناب کیشو راؤ جیدھے، ڈاکٹر درگا بائی دیشمکھ، جناب شنکر راؤ دیو، جناب نرہر گاڈگل، جناب بالا صاحب کھیر ڈیکر، جناب دادا دھرم ادھیکاری، جناب برج لال بیانی اور جناب مادھو (باپو جی) انے۔