زراعت انسان کی غذا، لباس اور مکان کی ضروریات پوری کرتی ہے۔ اس کی دو بنیادی اقسام ہیں:
| تجارتی زراعت کی قسم | رقبہ اور طریقہ | اہم فصلیں اور علاقے |
|---|---|---|
| توسیعی زراعت | ۲۰۰ ہیکٹر+، مشینیں، ایک فصل | گیہوں، مکئی، جو، سویابین، کپاس (پریئری، اسٹیپس، پمپاس، ڈاؤنس، ویلڈ) |
| باغاتی زراعت | ۴۰ ہیکٹر+، ایک نقد آور فصل، مقامی مزدور | چائے، ربر، کافی، ناریل، کوکو، مسالے (منطقۂ حارہ، بھارت، جنوبی ایشیا) |
| باغبانی برائے بازار | چھوٹا رقبہ، مخلوط و گردشی طریقہ | سبزی ترکاری (بڑے شہروں کے قریب) |
| پھلوں / پھولوں کی زراعت | چھوٹا رقبہ، منصوبہ بند طریقہ | للی، جربیرا، ٹیولپ، آم، انگور، کیلا، انار (بھارت، مہاراشٹر، نیدرلینڈ، فرانس) |