ضلع پریشد اساتذہ کے پروموشن کے لیے TET اور CTET لازمی،سرکلرجاری
ضلع پریشد ٹیچرز کے لیے بڑی خبر! پروموشن کے لیے اب یہ شرائط اور ٹائم ٹیبل فالو کرنا لازمی ہوگا۔ تفصیلات کے لیے یہ جی آر پڑھیں۔
ضلع پریشد ٹیچرز کے لیے بڑی خبر! پروموشن کے لیے اب یہ شرائط اور ٹائم ٹیبل فالو کرنا لازمی ہوگا۔ تفصیلات کے لیے یہ جی آر پڑھیں۔
حکومت مہاراشٹر نے ریاست کے تمام ٹیچرز، ہیڈ ماسٹرز اور سپروائزرز کے لیے ہر سال 50 گھنٹے کی مسلسل پروفیشنل ڈیولپمنٹ (CPD) ٹریننگ ضروری کر دی ہے۔ یہ آرڈر NEP 2020 کے تحت جاری کیا گیا ہے۔
حکومت مہاراشٹر نے شالارتھ سسٹم میں نااہل ٹیچنگ اور نان ٹیچنگ اسٹاف کی غیر قانونی شمولیت کی جانچ کرنے والی ایس آئی ٹی (S.I.T) کی مدت میں 7 اگست 2026 تک توسیع کا نیا جی آر جاری کر دیا ہے۔
مہاراشٹر حکومت کی جانب سے 2 جولائی 2025 کو پہلی اور دوسری جماعت کے لیے نیا سرکولر جاری کر دیا گیا ہے۔ تمام اسکولوں کو نئے تعلیمی سال سے ان ہدایات پر عمل کرنا لازمی ہوگا۔