مہاراشٹر بورڈ جماعت بارہویں (HSC) فروری-مارچ 2027 کا مکمل ٹائم ٹیبل
مہاراشٹر اسٹیٹ بورڈ پونے نے جماعت بارہویں (HSC) فروری-مارچ 2027 کے بورڈ امتحانات کا مکمل ٹائم ٹیبل جاری کر دیا ہے۔ امتحان 08 فروری سے 18 مارچ 2027 تک ہوگا۔
مہاراشٹر اسٹیٹ بورڈ پونے نے جماعت بارہویں (HSC) فروری-مارچ 2027 کے بورڈ امتحانات کا مکمل ٹائم ٹیبل جاری کر دیا ہے۔ امتحان 08 فروری سے 18 مارچ 2027 تک ہوگا۔
مہاراشٹر اسٹیٹ بورڈ پونے کی طرف سے جماعت دہم (SSC) فروری-مارچ 2027 کے امتحان کا مکمل ٹائم ٹیبل اردو میں۔ امتحان 15 فروری 2027 سے 15 مارچ 2027 تک منعقد ہوگا۔
اساتذہ اور ہیڈ ماسٹرز کے لیے آسانی: سمکلت چاچنی 1 کے سوالیہ پرچوں کی تقسیم، مارکنگ اور VSK پورٹل اندراج سے متعلق تمام معلومات یہاں دیکھیں۔
مہاراشٹر حکومت کی جانب سے 2 جولائی 2025 کو پہلی اور دوسری جماعت کے لیے نیا سرکولر جاری کر دیا گیا ہے۔ تمام اسکولوں کو نئے تعلیمی سال سے ان ہدایات پر عمل کرنا لازمی ہوگا۔