مہاراشٹر میں تعلیمی، مذہبی اور چیریٹیبل اداروں کو پراپرٹی ٹیکس میں چھوٹ کا سرکولر
حکومت مہاراشٹر نے تمام میونسپل کارپوریشنز اور نگر پریشدوں کو تعلیمی، مذہبی اور چیریٹیبل اداروں کے پراپرٹی ٹیکس میں چھوٹ کے سپریم کورٹ آرڈر پر عمل کی ہدایت دی ہے۔
حکومت مہاراشٹر نے تمام میونسپل کارپوریشنز اور نگر پریشدوں کو تعلیمی، مذہبی اور چیریٹیبل اداروں کے پراپرٹی ٹیکس میں چھوٹ کے سپریم کورٹ آرڈر پر عمل کی ہدایت دی ہے۔
سال 2026-27 کی سنچ مانیتا کا فیلڈ لیول پینڈنگ کام 30/11/2026 تک مکمل کرنا لازمی ہے، ورنہ ٹیچرز کی تنخواہ رک سکتی ہے۔
مہاراشٹر اسٹیٹ SCERT نے سال 2026-27 کے لیے کلاس 2 سے 8 کے سنکلت ٹیسٹ – 1 (PAT – 2) کا نیا ٹائم ٹیبل جاری کیا ہے۔ یہ امتحان 2، 3 اور 5 دسمبر 2026 کو ہوگا۔
مہاراشٹر پرائمری ایجوکیشن ڈائریکٹوریٹ نے پرائیویٹ اسکولوں میں داخلہ، فیس اور RTE رولز کے لیے نئی SOP جاری کی ہے۔ انٹرویو، ڈونیشن پر پابندی اور کم از کم عمر کے رولز جانیں۔
SCERT پونے نے 26 نومبر 2026 کو مہاراشٹر کے تمام اسکولوں میں یومِ دستور منانے کا سرکولر جاری کیا ہے۔ 11 سرگرمیوں اور آن لائن رپورٹنگ کی تفصیل یہاں پڑھیں۔
پرائمری ایجوکیشن ڈائریکٹوریٹ، پونے نے پرائیویٹ اسکولوں میں داخلہ، فیس، یونیفارم، کتابوں اور RTE ایکٹ پر سخت عمل درآمد کے لیے نیا SOP جاری کر دیا ہے۔
ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن، پونے نے 27 نومبر 2026 کو صبح 11:00 بجے تمام سیکنڈری اور ہائر سیکنڈری اسکولوں کے ہیڈ ماسٹرز اور پرنسپلز کے لیے سالانہ اسکول انسپیکشن پر آن لائن ورکشاپ رکھی ہے۔
حکومتِ ہند کے ڈپارٹمنٹ آف پرسنل اینڈ ٹریننگ نے سال 2027 کے لیے سینٹرل گورنمنٹ آفسز کی لازمی اور ریسٹرکٹڈ چھٹیوں کی مکمل فہرست جاری کر دی ہے۔
حکومت مہاراشٹر کے پرائمری ایجوکیشن ڈائریکٹوریٹ نے تعلیمی سال 2026-27 سے جماعت 3 تا 8 کے طلبہ کے لیے اسکولی آرٹ اور اسپورٹس مقابلے منعقد کرنے کا سرکلر جاری کیا ہے۔
رولز کے خلاف 11ویں میں آف لائن داخلہ دینے والے جونیئر کالجوں پر فی طالب علم 5000 روپے جرمانہ اور طلبہ کے داخلے 7 دن میں ریگولر کرنے کا نیا سرکاری حکم۔
تعلیمی سال 2026-27 کے لیے پہلی سے آٹھویں جماعت کے نئے سلیبس، آرٹ ایجوکیشن اور چھٹی جماعت کے ووکیشنل ایجوکیشن کی قدر پیمائی اور نمبروں کی تقسیم کی مکمل معلومات۔
مہاراشٹر اسکولوں میں طلبہ کے نام، سرنیم، ذات اور تاریخ پیدائش کی درستی کے مکمل رولز، ضمیمہ 4 کی ہدایات اور فارم نمبر 1، 2 اور 3 کی تفصیل پڑھیں۔