ریاست کے اسکولوں میں "خصوصی اسکولی صفائی مہم” چلانے کے بارے میں
مہاراشٹر اسکول ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ نے ریاست کے تمام اسکولوں میں 18 تا 31 اکتوبر تک خصوصی اسکولی صفائی مہم چلانے کا جی آر جاری کر دیا۔ مکمل سرکولر یہاں دیکھیں۔
مہاراشٹر اسکول ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ نے ریاست کے تمام اسکولوں میں 18 تا 31 اکتوبر تک خصوصی اسکولی صفائی مہم چلانے کا جی آر جاری کر دیا۔ مکمل سرکولر یہاں دیکھیں۔
مہاراشٹر اسکول ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ نے سرکاری اسکولوں میں سائنس لیب، کمپیوٹر لیب اور انٹرنیٹ کی ٹیکنیکل منظوری کے اختیارات ضلعی کمیٹی کو تفویض کر دیے۔ مکمل جی آر دیکھیں۔
اساتذہ اور ہیڈ ماسٹرز کے لیے آسانی: سمکلت چاچنی 1 کے سوالیہ پرچوں کی تقسیم، مارکنگ اور VSK پورٹل اندراج سے متعلق تمام معلومات یہاں دیکھیں۔
گورنمنٹ نے کلاس 1 سے 12 تک کی تمام کتابیں PDF میں دستیاب کر دی ہیں۔ Balbharati پورٹل سے مہاراشٹر بورڈ بکس ڈاؤنلوڈ کرنے کا آسان طریقہ اور ڈائریکٹ لنک حاصل کریں۔
اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کا نیا آرڈر جاری، جس کے تحت ریاست کے 16 ہزار اسکولوں کو ایجوکیشنل مٹیریل کے طور پر اسپیکر سیٹس فراہم کیے جائیں گے۔
حکومت مہاراشٹرا نے وزیر اعظم پوشن شکتی نرمان اسکیم کے تحت سنٹرل کچن سسٹم کے مؤثر نفاذ کے لیے پرنسپل سیکریٹری کی صدارت میں ریاستی کمیٹی تشکیل دی ہے۔ یہ کمیٹی سنٹرلائزڈ کچن کی کارکردگی اور کھانے کی کوالٹی کی نگرانی کرے گی۔
مہاراشٹر حکومت کی جانب سے 2 جولائی 2025 کو پہلی اور دوسری جماعت کے لیے نیا سرکولر جاری کر دیا گیا ہے۔ تمام اسکولوں کو نئے تعلیمی سال سے ان ہدایات پر عمل کرنا لازمی ہوگا۔