اسٹوڈنٹس کے لیے خوشخبری!
گورنمنٹ نے کلاس 1 سے 12 تک کی تمام کتابیں PDF فارمیٹ میں دستیاب کر دی ہیں۔ جو چاہیے وہ ڈاؤنلوڈ کریں۔ اگر آپ کے گھر میں کوئی اسٹوڈنٹ ہو یا رشتہ داروں میں ہو تو انہیں یہ لنک بھیجیں۔۔
لنک نیچے دی گئی ہے۔
👇
اوپر دی گئی لنک پر ٹچ کرنے کے بعد آپ کے سامنے ویب سائٹ کا پیج اوپن ہوگا۔
ویب سائٹ کا ہوم پیج اوپن ہونے کے بعد اس کی بائیں جانب آپ کو جو کلاس چاہیے اسے سلیکٹ کر کے یعنی اس کے سامنے والے ٹک باکس پر ٹک کر کے، آپ جس میڈیم میں پڑھ رہے ہیں اس پر ٹک کر کے، اور آپ کو جو کتاب ڈاؤنلوڈ کرنی ہے اس پر ٹک کرنے کے بعد آپ کو مطلوبہ کتاب اسکرین پر نظر آئے گی۔ اس کے نیچے دیے گئے پیلے رنگ کے Download بٹن پر کلک کر کے آپ وہ کتاب ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں۔
آپ کے براؤزر کے ڈاؤنلوڈ میں یہ کتاب پی ڈی ایف فارمیٹ میں ڈاؤنلوڈ ہو جائے گی۔ اگر آپ کو ضرورت ہو تو آپ اس کا پرنٹ بھی نکال سکتے ہیں۔











