ریاست کے اسکولوں کی دوبارہ پٹ پڑتالنی اور جانچ کا نیا آرڈر
پونے ڈویژن ایجوکیشن آفس نے 25 سے 100 فیصد غیر حاضری والے اسکولوں کی دوبارہ پٹ پڑتالنی اور سنچ مانیتا جانچ کا آرڈر جاری کیا ہے۔ آن لائن انٹری لازمی ہے۔
پونے ڈویژن ایجوکیشن آفس نے 25 سے 100 فیصد غیر حاضری والے اسکولوں کی دوبارہ پٹ پڑتالنی اور سنچ مانیتا جانچ کا آرڈر جاری کیا ہے۔ آن لائن انٹری لازمی ہے۔
حکومت مہاراشٹر نے کاسٹ سرٹیفکیٹ ویریفیکیشن (جات پڑتالنی) کو مکمل آن لائن کرنے کے لیے نیا CCVIS پورٹل (cvc.barti.in)، ویڈیو کانفرنسنگ سنوائی اور نئی فیس کا سرکولر جاری کیا ہے۔
مہاراشٹر بورڈ جماعت ششم شہریات سبق 5 شہری مقامی انتظامی ادارے کے آسان اردو نوٹس، مکمل مشقی سوال جواب، پی پی ٹی اور آن لائن کوئز یہاں حاصل کریں۔
مہاراشٹر بورڈ جماعت ششم شہریات سبق 4 دیہی مقامی انتظامی ادارے کے مکمل اردو نوٹس، مشقی سوال جواب، PPT اور آن لائن کوئز یہاں حاصل کریں۔
مہاراشٹر بورڈ جماعت ششم شہریت سبق 3 بھارتی آئین کی تمہید اور خصوصیات کے آسان اردو نوٹس، مکمل مشقی سوال جواب، PPT اور آن لائن کوئز ایک ہی جگہ حاصل کریں۔
مہاراشٹر بورڈ جماعت ششم شہریات سبق 2 بھارت کا آئین کے مکمل اردو نوٹس، مشقی سوال جواب، PPT اور آن لائن کوئز ایک ہی جگہ حاصل کریں۔
حکومت مہاراشٹر نے تمام میونسپل کارپوریشنز اور نگر پریشدوں کو تعلیمی، مذہبی اور چیریٹیبل اداروں کے پراپرٹی ٹیکس میں چھوٹ کے سپریم کورٹ آرڈر پر عمل کی ہدایت دی ہے۔
سال 2026-27 کی سنچ مانیتا کا فیلڈ لیول پینڈنگ کام 30/11/2026 تک مکمل کرنا لازمی ہے، ورنہ ٹیچرز کی تنخواہ رک سکتی ہے۔
مہاراشٹر اسٹیٹ SCERT نے سال 2026-27 کے لیے کلاس 2 سے 8 کے سنکلت ٹیسٹ – 1 (PAT – 2) کا نیا ٹائم ٹیبل جاری کیا ہے۔ یہ امتحان 2، 3 اور 5 دسمبر 2026 کو ہوگا۔
مہاراشٹر بورڈ جماعت ششم تاریخ سبق 6 جنپد اور مہاجنپد کے آسان اردو نوٹس، مکمل مشقی سوال جواب، PPT اور آن لائن کوئز ایک ہی جگہ حاصل کریں۔
مہاراشٹر بورڈ جماعت ششم تاریخ سبق 5 مختلف مذاہب کی تعلیمات کے آسان اردو نوٹس، مکمل مشقی سوال جواب، PPT اور آن لائن کوئز ایک ہی جگہ حاصل کریں۔
مہاراشٹر پرائمری ایجوکیشن ڈائریکٹوریٹ نے پرائیویٹ اسکولوں میں داخلہ، فیس اور RTE رولز کے لیے نئی SOP جاری کی ہے۔ انٹرویو، ڈونیشن پر پابندی اور کم از کم عمر کے رولز جانیں۔