Government circular - sevaarth system e-kyc mandatory order - 2026
For Teachers

مہاراشٹرا سیوارتھ سسٹم: اپریل 2026 کی سیلری کے لیے ای-کے وائی سی لازمی

حکومت مہاراشٹرا نے سیوارتھ سسٹم کے تمام امپلائیز کے لیے اپریل 2026 کی سیلری سے پہلے ای-کے وائی سی (e-KYC) مکمل کرنا لازمی قرار دیا ہے۔