Government circular - state level grievance redressal committee for teachers - 2026
For Teachers, For Society

گورنمنٹ ریزولوشن، ٹیچرز اور نان ٹیچنگ اسٹاف کے مسائل کے حل کے لیے نئی کمیٹی

مہاراشٹر اسکولی تعلیم ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے ٹیچرز اور نان ٹیچنگ اسٹاف کے مسائل حل کرنے کے لیے اسٹیٹ لیول کمیٹی کا قیام۔ آفیشل سرکولر اور گائیڈلائنز یہاں تفصیل سے دیکھیں۔