For Teachers

ضلع پریشد اساتذہ کے پروموشن کے لیے TET اور CTET لازمی،سرکلرجاری

ضلع پریشد ٹیچرز کے لیے بڑی خبر! پروموشن کے لیے اب یہ شرائط اور ٹائم ٹیبل فالو کرنا لازمی ہوگا۔ تفصیلات کے لیے یہ جی آر پڑھیں۔