Government Resolution - Maharashtra School Education Department SIT Extension Order 2026
For Teachers, Government Circulars

ریاست کے نااہل ٹیچنگ اور نان ٹیچنگ اسٹاف کے نام شالارتھ سسٹم میں رولز کے خلاف شامل کر کے سیلری ادا کرنے کے سلسلے میں بنائی گئی اسپیشل انکوائری ٹیم (S.I.T.) کو ایکسٹینشن دینے کے بارے میں۔۔

حکومت مہاراشٹر نے شالارتھ سسٹم میں نااہل ٹیچنگ اور نان ٹیچنگ اسٹاف کی غیر قانونی شمولیت کی جانچ کرنے والی ایس آئی ٹی (S.I.T) کی مدت میں 7 اگست 2026 تک توسیع کا نیا جی آر جاری کر دیا ہے۔