Government order - tet mandatory rule under rte act - 2026
For Teachers

RTI کا جواب کیا،2009 سے پہلے کے ٹیچرز کے لیے بھیTET کرنا ضروری ہے

یہ پوسٹ وزارت تعلیم کے اس آرڈر کے بارے میں ہے جس میں آر ٹی ای ایکٹ 2009 کے تحت اساتذہ کے لیے ٹی ای ٹی (TET) کی لازمی شرط کی وضاحت کی گئی ہے۔ اس میں این سی ٹی ای اور سپریم کورٹ کے احکامات کا بھی ذکر ہے۔