اسکول چھوڑنے کے بعد بھی لیونگ سرٹیفکیٹ T.Cمیں نام کی درستی: بمبئی ہائی کورٹ کا اہم فیصلہ
بمبئی ہائی کورٹ نے فیصلہ دیا ہے کہ اسکول چھوڑنے کے بعد بھی اسکول لیونگ سرٹیفکیٹ میں نام، سرنیم یا ذات کی ظاہری غلطیوں کو درست کرانا طالب علم کا قانونی حق ہے۔
بمبئی ہائی کورٹ نے فیصلہ دیا ہے کہ اسکول چھوڑنے کے بعد بھی اسکول لیونگ سرٹیفکیٹ میں نام، سرنیم یا ذات کی ظاہری غلطیوں کو درست کرانا طالب علم کا قانونی حق ہے۔
گورنمنٹ نے کلاس 1 سے 12 تک کی تمام کتابیں PDF میں دستیاب کر دی ہیں۔ Balbharati پورٹل سے مہاراشٹر بورڈ بکس ڈاؤنلوڈ کرنے کا آسان طریقہ اور ڈائریکٹ لنک حاصل کریں۔