Recent GRs & Circulars

نیشنل ایجوکیشن پالیسی 2020 کے مطابق ہر سال ریاست کے تمام ٹیچرز کے لیے 50 گھنٹے کی ٹریننگ کے بارے میں۔

حکومت مہاراشٹر نے ریاست کے تمام ٹیچرز، ہیڈ ماسٹرز اور سپروائزرز کے لیے ہر سال 50 گھنٹے کی مسلسل پروفیشنل ڈیولپمنٹ (CPD) ٹریننگ ضروری کر دی ہے۔ یہ آرڈر NEP 2020 کے تحت جاری کیا گیا ہے۔
Government circular - Sevaarth System e-KYC mandatory order - 2026

مہاراشٹرا سیوارتھ سسٹم: اپریل 2026 کی سیلری کے لیے ای-کے وائی سی لازمی

حکومت مہاراشٹرا نے سیوارتھ سسٹم کے تمام امپلائیز کے لیے اپریل 2026 کی سیلری سے پہلے ای-کے وائی سی (e-KYC) مکمل کرنا لازمی قرار دیا ہے۔
Government Circular - SCERT Maharashtra Class 1 and 2 Subject Planning - 2025

نئے نصاب کے مطابق پہلی اور دوسری جماعت کے لیے مضمون کی منصوبہ بندی، اسکول کے کام کے دن، مضمون کے لحاظ سے پیریڈز کی تقسیم اور اسکول کا ٹائم ٹیبل

مہاراشٹر حکومت کی جانب سے 2‏ جولائی 2025‏ کو پہلی اور دوسری جماعت کے لیے نیا سرکولر جاری کر دیا گیا ہے۔ تمام اسکولوں کو نئے تعلیمی سال سے ان ہدایات پر عمل کرنا لازمی ہوگا۔
اوپر تک سکرول کریں۔