Recent GRs & Circulars

غیر امدادی سے امدادی پوسٹ پر تبادلے کے پرپوزل کے بارے میں اہم سرکاری خط

غیر امدادی یا جزوی امدادی پوسٹ سے امدادی پوسٹ پر تبادلے کے معاملات میں واضح سفارشات کے ساتھ تجویز کمشنر آف ایجوکیشن کے لاگ ان پر فوراً پیش کرنے کا سرکاری حکم۔

مہاراشٹر اسکولوں میں پیریوڈک اسیسمنٹ ٹیسٹ (PAT) کے لیے 5.83 کروڑ فنڈ منظور

مہاراشٹر حکومت نے جماعت 2 تا 8 کے طلبہ کے لیے پیریوڈک اسیسمنٹ ٹیسٹ (PAT-2) کے واسطے 5.8335 کروڑ روپے فنڈ کی منظوری کا سرکاری فیصلہ جاری کیا ہے۔ مکمل تفصیلات پڑھیں۔

اساتذہ کے لیے PAT Live Report ڈاؤن لوڈ اور تدریسی استعمال پر SCERT کی آن لائن ٹریننگ

SCERT مہاراشٹر کی جانب سے SwiftChat پر PAT Live Report ڈاؤن لوڈ کرنے اور تدریس میں استعمال کے لیے 23 اکتوبر 2026 کو اساتذہ کے لیے لائیو ٹریننگ کی تفصیلات۔

اسکول ریکارڈ میں نام، ذات اور تاریخ پیدائش درستی کے سرکاری رولز اور مکمل طریقہ کار

مہاراشٹر اسکولوں میں طلبہ کے نام، سرنیم، ذات اور تاریخ پیدائش کی درستی کے مکمل رولز، ضمیمہ 4 کی ہدایات اور فارم نمبر 1، 2 اور 3 کی تفصیل پڑھیں۔

اسکول چھوڑنے کے بعد بھی لیونگ سرٹیفکیٹ T.Cمیں نام کی درستی: بمبئی ہائی کورٹ کا اہم فیصلہ

بمبئی ہائی کورٹ نے فیصلہ دیا ہے کہ اسکول چھوڑنے کے بعد بھی اسکول لیونگ سرٹیفکیٹ میں نام، سرنیم یا ذات کی ظاہری غلطیوں کو درست کرانا طالب علم کا قانونی حق ہے۔

مہاراشٹر سرکاری ملازمین کی ایک دن کی تنخواہ چیف منسٹر ریلیف فنڈ میں دینے کا سرکولر جاری

مہاراشٹر حکومت نے قحط سالی سے متاثرہ کسانوں کی مدد کے لیے تمام ملازمین کی اکتوبر 2026 کی تنخواہ سے ایک دن کی تنخواہ چیف منسٹر ریلیف فنڈ میں دینے کا سرکولر جاری کیا ہے۔

ریاست کے اسکولوں میں "خصوصی اسکولی صفائی مہم” چلانے کے بارے میں

مہاراشٹر اسکول ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ نے ریاست کے تمام اسکولوں میں 18 تا 31 اکتوبر تک خصوصی اسکولی صفائی مہم چلانے کا جی آر جاری کر دیا۔ مکمل سرکولر یہاں دیکھیں۔

مہاراشٹر کے تمام اساتذہ کے لیے دیکشا پورٹل پر سائبر سیفٹی ٹریننگ کورس 27-2026 کی مکمل تفصیلات

مہاراشٹر SCERT نے دیکشا پلیٹ فارم پر نشٹھا سائبر ہائیجین آن لائن کورس کا سرکولر جاری کر دیا۔ اساتذہ 10 مارچ 2027 تک رجسٹریشن مکمل کریں۔

سرکاری اسکولوں میں سائنس لیب، انٹرنیٹ اور سائیکل اسکیم کی ٹیکنیکل منظوری اب ضلع سطح پر ہوگی

مہاراشٹر اسکول ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ نے سرکاری اسکولوں میں سائنس لیب، کمپیوٹر لیب اور انٹرنیٹ کی ٹیکنیکل منظوری کے اختیارات ضلعی کمیٹی کو تفویض کر دیے۔ مکمل جی آر دیکھیں۔
اوپر تک سکرول کریں۔