Author name: Hammad

Avatar of hammad
Government circular - pm poshan scheme central kitchen committee maharashtra - 2026
For School, For Society

وزیر اعظم پوشن شکتی نرمان اسکیم کے تحت سنٹرل کچن سسٹم کے حوالے سے مرکزی حکومت کی گائیڈ لائنز کے مطابق کمیٹی تشکیل دینے کے بارے میں۔

حکومت مہاراشٹرا نے وزیر اعظم پوشن شکتی نرمان اسکیم کے تحت سنٹرل کچن سسٹم کے مؤثر نفاذ کے لیے پرنسپل سیکریٹری کی صدارت میں ریاستی کمیٹی تشکیل دی ہے۔ یہ کمیٹی سنٹرلائزڈ کچن کی کارکردگی اور کھانے کی کوالٹی کی نگرانی کرے گی۔

Government resolution - maharashtra school education department sit extension order 2026
For Teachers, Government Circulars

ریاست کے نااہل ٹیچنگ اور نان ٹیچنگ اسٹاف کے نام شالارتھ سسٹم میں رولز کے خلاف شامل کر کے سیلری ادا کرنے کے سلسلے میں بنائی گئی اسپیشل انکوائری ٹیم (S.I.T.) کو ایکسٹینشن دینے کے بارے میں۔۔

حکومت مہاراشٹر نے شالارتھ سسٹم میں نااہل ٹیچنگ اور نان ٹیچنگ اسٹاف کی غیر قانونی شمولیت کی جانچ کرنے والی ایس آئی ٹی (S.I.T) کی مدت میں 7 اگست 2026 تک توسیع کا نیا جی آر جاری کر دیا ہے۔

اوپر تک سکرول کریں۔